Skip to main content

بونیر میں جعلی پمفلٹ کی تردید umar 11th جنوری 2020 0 تبصرے [ Photo ] کچھ دنوں سے میڈیا پر ضلع بونیر میں طالبان کے حوالے سے خبریں چل رہی ہیں کہ تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے اے این پی کے جنرل سیکرٹری سردار بابک کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے اس کے علاوہ بھی بقول ان کے طالبان لوگوں سے بھتے وصول کرتے ہیں ۔۔۔ تحریک طالبان پاکستان اس بے بنیاد خبروں کو رد کرتے ہوئے ایک بار پھر یاد دہانی کراتی ہے کہ ہم جو بھی کام یا اعلان کرتے ہیں ببانگ دہل مرکزی ای میل یا اپنے رسمی ویب سائٹ صفحات یا چینلز پر کرتے ہیں، ہم پہلے بھی بارہا واضح کرچکے ہیں کہ بھتے لینا ہمارا کام نہیں ہم اپنی لائحہ میں اس کی وضاحت کرچکے ہیں اور نا ہی ہم کسی کو دھمکی دینے کیلئے ایسے رف کاغذ اور کمزور مضمون کا استعمال کرتے ہیں ۔ حکومت کی طرف سے آئے روز نئی ڈرامہ بازی کا مطلب تو سب جانتے ہیں اس لئے عوام کو خبردار کرتے ہیں کہ طالبان کے خلاف حکومتی چالوں سے ہوشیار رہیں اور طالبان کو حقیقی محافظین سمجھ کر ان کا ساتھ دے تاکہ ان ظالم لٹیروں سے اپنے وطن عزیز کو بچایا جاسکے ۔۔۔۔۔ محمد خراسانی مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان ۱۶ ذی الحجہ ۱۴۴۰ ھ بمطابق ۱۷ اگست ۲۰۱۹ ء #Muhammad_Khurasani #TTP @umarmedia166 کیٹاگری میں : تردیدی بیانات

Item Preview

SIMILAR ITEMS (based on metadata)